یوپی: سماج دشمن عناصر نے امبیڈکر کے مجسمے کو نقصان پہنچایا، ایف آئی آر درج پولیس ذرائع کے مطابق اس واقعہ پر مقامی لوگوں نے ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ موقع پر پہنچے پولیس اہلکاروں نے واقعہ کے ذمہ داروں کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی کرائی جس کے بعد لوگ پرسکون ہوگئے۔
غازی آباد ضلع کے مراد نگر علاقے کے ایک پارک میں واقع ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے مجسمے کو سماج دشمن عناصر نے نقصان پہنچایا۔ اس واقعہ کو لے کر مقامی لوگوں نے موقع پر ہنگامہ کیا۔

File Photo