آنند نے کہا کہ پولیس نے اس معاملے میں ایف آئی آر درج کی ہے اور بدھ کے روز اس کیس کے سلسلے میں بچھوناتھ، اس کے والد گڈوناتھ، ایک خاتون رشتہ دار اور تین دیگر کو گرفتار کیا ہے۔
قنوج ضلع کے ویشون گڑھ تھانہ علاقے میں ذاتی تنازعہ کی وجہ سے ایک خاتون سے چھیڑ چھاڑ کرنے اور پھر اس کا سر منڈوانے کے الزام میں پولیس نے ایک اور خاتون سمیت چھ افراد کو گرفتار کیا ہے۔







