لکھنؤ: اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ نے کبھی بیمارو ریاست کے زمرمیں شمار ہونے والا اترپردیش ان کی میعاد کار میں گذشتہ ساڑھے چار سالوں میں ملک کی دوسری معیشت کے طور پر سامنے آیا ہے۔
یوم آزادی کی75ویں سالگرہ کے موقع پر یوگی نے اتوار کو یہاں اسمبلی میں پرچم لہرا نے کے بعد اپنے خطاب میں کہا کہ شہیدوں کے اسمارک ہمیں آزادی کی لڑائی کا احساس کراتے ہیں۔
ملک کی آزادی کے لئے ہرسماج، ذات اور فرقہ نے کندھے سے کندھا ملا کر لڑائی لڑی اور انگریزوں کو ملک چھوڑنے کو مجبور کردیا۔