لکھنؤ:04اپریل(یواین آئی) اترپردیش حکومت نے انڈین پولیس سروس(آئی پی ایس) کے دو افسران کو تبادلہ کردیا۔
آفیشیل ذرائع نے پیر کو بتایا کہ ایس ٹی ایف کے اڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس امیتابھ یش کے پاس اب تک اڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس اے ٹی ایس کا چارج تھا جس سے انہیں آزاد کردیا گیا ہے۔
اب وہ صر ف اڈیشنل ڈائرکٹر جنرل ایس ٹی ایف کا کام کاج دیکھیں گے۔