بھارتی وکٹ کیپر رشبھ پنت اور اداکارہ اروشی روٹیلا کے درمیان لفظی جنگ دن بہ دن شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رشبھ پنت اور اروشی روٹیلا کے درمیان سرد جنگ کا آغاز اروشی کے ایک بیان سے ہوا تھا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved