ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
تہران میں سرکاری نشریاتی ادارے پر اسرائیلی حملہ دراصل پوری عالمی صحافت پر حملہ ہے
پچھلی حکومت میں سرکاری نوکریوں کی نیلامی ہوئی، سی ایم یوگی کا ایس پی پر الزام
محلہ کلینک بدعنوانی کا بڑا اڈہ ا: ریکھا گپتا
غزہ میں خوراک کی تقسیم کے مراکز میں سب سے مہلک دن
اسرائیل ایران تنازعہ | ‘فوری طور پر تہران سے باہر نکلیں’، ہندوستانی سفارت خانے نے ایڈوائزری جاری، فوری رابطہ کرنے کا مشورہ
ایئر انڈیا کا طیارہ حادثہ | احمد آباد طیارہ حادثہ کیس میں مرکز کی تحقیقاتی کمیٹی تین ماہ میں رپورٹ پیش کرے گی
اسرائیل پر دوبارہ میزائل حملہ، جنوبی اور مرکزی علاقوں میں زوردار دھماکے
صدام نے گلفشاں سے کہا۔۔ میں تمہاری بارات نہیں آنے دوں گا۔۔ اور شادی سے ایک دن پہلے دولہے کو قتل کر دیا
اس ریاست میں سڑکوں پر اب نہیں نظر آئیں گی بائیک ٹیکسی، جانیں کس کے حکم پر سروس بند کی گئی؟
اسرائیل-ایران جنگ سے مشرق وسطیٰ میں خوفناک صورتحال، درجنوں ہوائی اڈے اور فضائی حدود بند
Home
Highlighted News
امریکا کی اسرائیل کو 18 کروڑ ڈالرز کے انجن فروخت کرنے کی منظوری
امریکا کی اسرائیل کو 18 کروڑ ڈالرز کے انجن فروخت کرنے کی منظوری
Posted By:
Admin
on:
April 15, 2025
Print
Email
امریکا نے اسرائیل کو 18 کروڑ ڈالرز مالیت کے انجن فروخت کرنے کی منظوری دے دی، جس کی امریکی دفاعی سلامتی تعاون
ایجنسی نے تصدیق کر دی۔
امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو آرمڈ پرسنل کیریئرز کے لیے ہیوی وہیکل انجن فراہم کیے جائیں گے۔
محکمۂ خارجہ نے بتایا ہے کہ انجن اسرائیل کی سرحدی دفاع اور فوجی نقل و حرکت میں بہتری لائیں گے، معاہدہ خطے کے فوجی توازن کو متاثر نہیں کرے گا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق معاہدے میں انجن، پرزے، تکنیکی معاونت اور لاجسٹک سپورٹ بھی شامل ہے۔
ہیوی وہیکلز انجن چیلنجنگ علاقوں میں فوجی نقل و حرکت کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں۔
ہیوی وہیکل انجن جنگی زونز میں فوجی دستوں کی نقل و حرکت میں مددگار ہوں گے۔
Tags:
US approves sale of $180 million worth of engines to Israel
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
افغانستان؛ مسجد کے قریب بم دھماکے میں خاتون جاں بحق اور 3 افراد زخمی
Next
ٹرمپ کی ایران کو دھمکی، جوہری خواب دیکھنا ترک کرو، ورنہ سنگین نتائج کے لیے تیار رہو
About the author
Admin
Related Articles
تہران میں سرکاری نشریاتی ادارے پر اسرائیلی حملہ دراصل پوری عالمی صحافت پر حملہ ہے
June 17, 2025
پچھلی حکومت میں سرکاری نوکریوں کی نیلامی ہوئی، سی ایم یوگی کا ایس پی پر الزام
June 17, 2025
محلہ کلینک بدعنوانی کا بڑا اڈہ ا: ریکھا گپتا
June 17, 2025
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved