ایک امریکی اہلکار نے پیر کو خبر رساں ایجنسی روئٹرز کو بتایا کہ ایک امریکی فوجی طیارہ غیر قانونی تارکین وطن کے ساتھ ہندوستان روانہ ہو گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ C-17 طیارہ تارکین وطن کے ساتھ روانہ ہوا لیکن کم از کم 24 گھنٹے تک بعد ہی پہنچے گا ۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved