ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
ایران میں ٹرمپ اور امریکا مخالف دلچسپ بل بورڈز
یوپی الیکشن سے پہلے بڑا جھٹکا! آر ایل ڈی میں بڑی پھوٹ کے آثار ناراض سینئر رہنما استعفیٰ دے سکتے ہیں
ترون تیج پال جنسی زیادتی کیس میں بڑا جھٹکا: سپریم کورٹ کا دو ہفتے کے اندر خودسپردگی کا حکم
ایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: نیتن یاہو کا دعویٰ
گووندا کی ناراض اہلیہ نے شوہر کو انسٹا پر ان فالو کردیا
چینی صدر نے فلسطین کا مسئلہ حل کرنے کے لیے 4 اصول بتادیے
شام میں بشار الاسد دور کے مفتی اعظم شیخ احمد کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی
شاہ رخ نے ایشوریا کو اپنی پانچ کامیاب فلموں سے کیوں نکالا تھا؟
دشمن جوابی کارروائی کیلئے تیار رہے: ایرانی وزیرِ معیشت کی امریکا کو دھمکی
گھر میں نظر بند کرنے کی دھمکی دی، ممتا بنرجی کا وزیراعلیٰ شوبھیندو پر بڑا الزام
Home
Highlighted News
امریکا: کورونا ویکسین کے بوسٹر شاٹ کی جلد منظوری کی امید
امریکا: کورونا ویکسین کے بوسٹر شاٹ کی جلد منظوری کی امید
Posted By:
Admin
on:
August 07, 2021
Print
Email
امریکا میں کورونا وائرس کے بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ سے تحفظ کے لیے امریکیوں کو بوسٹر شاٹ یا اضافی ویکسین ڈوز لگانے کی منظوری ملنے کا جلد امکان ہے۔
امریکی محکمۂ صحت کے حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ڈیلٹا ویرینٹ سے تحفظ کے لیے کم قوتِ مدافعت والے امریکیوں کو بوسٹر شاٹ لگایا جا سکتا ہے۔
امریکی محکمۂ صحت کے حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین کے بوسٹر شاٹ لگائے جانے کی منظوری دنوں یا ہفتوں میں متوقع ہے۔
اس سے قبل 3 ممالک اسرائیل، جرمنی اور فرانس میں پہلے ہی شہریوں کو بوسٹر ڈوزز لگائی جا رہی ہیں۔
دوسری جانب عالمی ادارۂ صحت کی جانب سے کورونا ویکسین کے بوسٹر ڈوزز روکنے کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔
عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ ٹیڈروس اڈہانوم نے ماہ ستمبر کے اختتام تک کووڈ 19 ویکسین کے بوسٹرز لگانے کو روکنے کے لیے کہا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد ہر ملک کی 10 فیصد آبادی کی ویکسین مکمل کروانے کو ممکن بنانا ہے۔
بوسٹر ڈوزز روک کر امیر اور غریب ممالک میں ویکسین کی تقسیم میں عدم مساوات دور کرنا ہے۔
Tags:
america
booster vaccine
corona virus
covid19
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
ریکھا شرما دوبارہ خواتین کمیشن کی چیئرپرسن مقرر
Next
یوگی کی رکشا بندھن پر خواتین کو کارپوریشن بسوں میں مفت سفر کرنے کی ہدایت
About the author
Admin
Related Articles
ایران میں ٹرمپ اور امریکا مخالف دلچسپ بل بورڈز
August 25, 2026
یوپی الیکشن سے پہلے بڑا جھٹکا! آر ایل ڈی میں بڑی پھوٹ کے آثار ناراض سینئر رہنما استعفیٰ دے سکتے ہیں
August 25, 2026
ترون تیج پال جنسی زیادتی کیس میں بڑا جھٹکا: سپریم کورٹ کا دو ہفتے کے اندر خودسپردگی کا حکم
August 25, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved