ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
وٹامن کے کی کمی درجنوں سنگین بیماریوں کا خدشہ، ماہرین سے جانیں ابتدائی علامات اور احتیاطی تدابیر
اسرائیل کا تہران پر بڑے پیمانے پر حملوں کی نئی لہر کا آغاز
’ہم چاہتے تھے وزیر اعظم بنیں، اب راجیہ سبھا جا کر ریٹائر ہو جائیں گے‘، اکھلیش یادو نے نتیش کمار کے فیصلے پر کسا طنز
راجستھان صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے، لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل پڑے
نئی تحقیق: دنیا بھر میں سمندری سطح اندازوں سے تقریباً ایک فٹ زیادہ بلند
امریکی نیوز چینل کی تحقیقات میں ایران کی جنگی کامیابیوں کی تصدیق
چین: بطخ کے پیٹ سے بھاری مالیت کا سونا برآمد
دبئی اور بحرین میں دھماکوں کی آوازیں ۔
سعودی عرب کا شیبہ آئل فیلڈ اور فضائی اڈے پر حملے ناکام بنانے کا دعویٰ
ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکی صدر کو چیلنج
Home
Highlighted News
امریکا کی ایران کو نئے جوہری معاہدے کے لیے 2 ماہ کی مہلت
امریکا کی ایران کو نئے جوہری معاہدے کے لیے 2 ماہ کی مہلت
Posted By:
Admin
on:
March 20, 2025
Print
Email
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو بھیجے گئے خط میں ایران کو نئے جوہری معاہدے کے
لیے 2 ماہ کی مہلت دے دی۔
امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ خط میں امریکا اور ایران کے درمیان نئے سرے سے جوہری مذاکرات کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
امریکا کی جانب سے تہران کو دھمکی بھی دی گئی ہے کہ اگر اس نے جوہری پروگرام جاری رکھا تو نتائج بھگتنا پڑیں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں ماہ کے اوائل میں ایرانی قیادت کو خط بھیجا تھا۔
ذرائع کے مطابق وائٹ ہاؤس نے خط کے مندرجات سے اسرائیل، یو اے ای اور سعودی عرب کو بھی آگاہ کیا تھا۔
Tags:
US gives Iran 2 months to reach new nuclear deal
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
ناگپور تشدد کا ماسٹر مائنڈ فہیم خان گرفتار، نتن گڈکری کے خلاف الیکشن لڑا تھا
Next
زیلنسکی کا بھی روس سے 30 روز کیلیے عارضی اور محدود جنگ بندی پر اتفاق
About the author
Admin
Related Articles
وٹامن کے کی کمی درجنوں سنگین بیماریوں کا خدشہ، ماہرین سے جانیں ابتدائی علامات اور احتیاطی تدابیر
March 07, 2026
اسرائیل کا تہران پر بڑے پیمانے پر حملوں کی نئی لہر کا آغاز
March 07, 2026
’ہم چاہتے تھے وزیر اعظم بنیں، اب راجیہ سبھا جا کر ریٹائر ہو جائیں گے‘، اکھلیش یادو نے نتیش کمار کے فیصلے پر کسا طنز
March 07, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved