ترجمان چینی وزارت خارجہ کا امریکا میں سیاہ فام کی ہلاکت کے بعد احتجاج کے معاملے پر اپنا موقف پیش کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ہانگ کانگ مظاہرین کی حمایت کرنے والی امریکی حکومت کا دوہرا معیار بےنقاب ہوگیا ہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سیاہ فام افراد کی زندگیاں اہم ہیں، ان کےانسانی حقوق کی بھی ضمانت ہونی چاہئے۔









