امریکا نے اپنے 150 جنگی طیارے یورپ اور مشرق وسطیٰ کے اڈوں پر منتقل کر دیے۔
عالمی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آدھے سے زیادہ جنگی طیاروں کو یورپ میں قائم اڈوں پر اتارا گیا، یہاں سے یہ بات قابلِ غور ہے کہ امریکا نے اپنے جنگی طیاروں کو عین اس وقت منتقل کیا ہے جب خطے میں ایران امریکا جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں۔
![]()







