مہنگائی سے متعلق سوال پوچھنے پر امریکی صدر جو بائیڈن برہم ہوگئے اور صحافی کو گالی دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے اختتام پر صحافی نے سوال پوچھا کہ کیا مہنگائی میں اضافہ وسط مدتی انتخابات میں سیاسی بوجھ کا باعث ہوگا؟









