امریکی صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ٹیکس چوری کا اعتراف کیا ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے یورو نیوز ٹی وی چینل کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہنٹر بائیڈن نے چین اور یوکرین کے ساتھ بزنس ڈیل میں ٹیکس ادا نہیں کیے تھے۔
ہنٹر بائیڈن کے خلاف تحقیقات 2018 سے جاری تھیں، بزنس ڈیل میں ہنٹر بائیڈن نے 1.5 ملین ڈالر حاصل کیے تھے۔دستاویزات کے مطابق ہنٹر بائیڈن نے 2018 میں ایک لاکھ ڈالر ٹیکس ادا کرنا تھا۔
HER 'VIEW': Sunny Hostin praises Hunter Biden's plea agreement as the president's son is expected to plead guilty to two misdemeanor counts of willful failure to pay federal income tax. https://t.co/LlaHVXw4jT pic.twitter.com/bAJ8UryZGm
— Fox News (@FoxNews) June 20, 2023