واشنگٹن :امریکا کے صدر جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ جِل بائیڈن سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات کی آمدن اور ٹیکس تفصیلات جاری کردی گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ جِل بائیڈن کے ٹیکس گوشواروں سے معلوم ہوتا ہے کہ دونوں نے گزشتہ سال 5 لاکھ 79 ہزار 514 ڈالرز کمائے۔









