امریکہ میں روس کے سفیر نے کہا ہے کہ واشنگٹن دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی جانب لے جا رہا ہے۔امریکہ میں روس کے سفیر اناتولی انتونوف نے کہا ہے کہ یوکرین کو کلسٹر ہتھیاروں سے لیس کرنے کا واشنگٹن کا فیصلہ امریکہ کی مایوسی کو ظاہر کرتا ہے۔
روسی سفیر نے خبردار کیا کہ امریکہ اس کارروائی سے انسانیت کو ایک نئی عالمی جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے۔
اناتولی انتونوف نے واضح کیا کہ یوکرین کو مغربی ہتھیاروں کی کھیپ ملنے کے باوجود یوکرین میں روس کی فوجی کارروائیوں کے اہداف کے حصول پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
#Kremlin warning West " #Nato yet to see #Russia power", #Russia accused US n #NATO for pushing World towards full scale #WorldWarIII to end #RussiaUkraineWar ,In this World war III Nuclear n Biological Weapons will be highly used n Very short span of time World will collapse… https://t.co/VqqQlwHG40 pic.twitter.com/nAGoLt0B1Z
— rituparna bharat sarma (@rituparnasarm10) May 29, 2023