امریکی ریاست ہوائی کے جنگلات میں لگی آگ سے ہلاک افراد کی تعداد 53 ہوگئی۔ زرائع کے مطابق آگ سے سیکڑوں مکانات اور عمارتیں مکمل جل گئیں، طوفانی ہواؤں کی وجہ سے آگ بجھانے میں شدید مشکلات کے سبب تباہی نہ روکی جاسکی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved