فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ بی کے میچ میں امریکا نے ایران کو ایک صفر سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی.دوحا میں امریکا اور ایران کے درمیان کھیلے گئے میچ میں زیادہ تر وقت امریکی کھلاڑیوں کا گیند پر قبضہ رہا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved