کاس گنج: اترپردیش کے کاس گنج ضلع میں ایک 41سالہ شخص نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ اس کے خاندان ذرائع نے بتایا کہ ان لوگوں نے پچھلے پانچ دنوں سے کچھ کھایا نہیں۔ ذرائع کے مطابق پورن سنگھ نامی اس شخص کی نعش ایک درخت سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔ پولیس کو شک ہے کہ یہ خودکشی کا معاملہ ہے۔

A palm