میرٹھ (اترپردیش): ایک استاذ نے ایک ۲۱/ سالہ نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی کردی۔ یہ شرمناک واقعہ اترپردیش کے میرٹھ ضلع سرورپور میں پیش آیا۔
میرٹھ سپرینڈنٹ آف پولیس اویناش پانڈے نے بتایا کہ ایک بارہ لڑکی کو اس کے اردو کے استاذ نے مبینہ طور پر عصمت ریزی کردی۔ ہم نے اس ضمن میں ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔ او رملزم ٹیچر شا ہد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ہم بہت جلد چارشیٹ داخل کریں گے۔
متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ جب رات کو میری آنکھ کھلی تو وہ ٹیچر آیا اور میرا منہ باندھ کر مجھے کہیں دور لے گیا۔ اس کا نام شاہد ہے اور وہ اردو کا استاذ ہے۔