سون بھدرہ 18 مئی (یواین آئی) اترپردیش میں ضلع سون بھدرضلع کے رابرٹس گنج میں فلائی اوور پر تیزرفتاری سے جارہی ایک موٹرسائیکل بے قابو ہوکر ٹکرا گئی اور فلائی اوور سے نیچے جا گری جس سے اس پر سوار دو افراد کی موت ہوگئی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved