دہرادون، 29 مارچ؛ اتراکھنڈ میں اس انتخابات میں خواتین کے اہم کردار کو دیکھتے سیاسی جماعتوں کی ان پر خاص نظر ہے لیکن ان سے منسلک سیاسی جماعتوں کے ایجنڈے سے وہ ندارد نظر آ رہی ہیں۔
علامتی تصویر
ریاست میں انتخابی مہم کے لئے اب دو ہفتے ہی باقی ہیں اور سیاسی جماعتیں پورے زور شور کے ساتھ پارٹی کی تشہیر کرنے میں لگی ہیں لیکن ان کے ایجنڈے میں خواتین سے منسلک مسائل نہ ہونے سے پہاڑ کی خواتین میں بے حد ناراضگی ہے۔
اتراکھنڈ کی ریڑھ کی ہڈی آج بھی خواتین ہی ہیں۔