بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا سے طلاق کی تصدیق کے بعد سابق اہلیہ و سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ کی محبت سے متعلق مبہم پوسٹ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سربین اداکارہ نے اسٹوری شیئر کی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved