معروف بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے کی مشہور گانے ’توبہ توبہ‘ پر ڈانس کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل ویڈیو میں آشا بھوسلے نے دبئی کنسرٹ میں اداکار وکی کوشل کی فلم ’بیڈ نیوز‘ کے مشہور گانے ’توبہ توبہ‘ کو اپنے انداز میں گا کر شائقین موسیقی کو حیران کر دیا۔









