ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کے سابق نمائندے آیت اللّٰہ عباس علی سلیمانی پر قاتلانہ حملے کی ویڈیو سامنے آگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مبینہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آیت اللّٰہ عباس علی سلیمانی پر حملہ آور نے پیچھے سے فائرنگ کی۔
واضح رہے کہ آیت اللّٰہ عباس علی سلیمانی پر حملہ بابلسر شہر میں ہوا۔ وہ ایرانی سپریم لیڈر کی انتخابی کونسل کے رکن تھے۔
دستور وحیدی برای بررسی شهادت آیتالله سلیمانی
وزیر کشور بهدنبال حمله مسلحانه که به شهادت آیتالله عباسعلی سلیمانی عضو مجلس خبرگان رهبری منجر شد، در تماس تلفنی با استاندار مازندران ضمن دریافت آخرین اطلاعات این حادثه، بر بررسی سریع و همهجانبه این موضوع تاکید کرد https://t.co/2XJU0782AM pic.twitter.com/TqLjP2A8G7
— خبرگزاری تسنیم 🇮🇷 (@Tasnimnews_Fa) April 26, 2023