الہ آباد : الہ آباد میں ایس پی رکن پارلیمنٹ ریوتی رمن سنگھ اور کانگریس امیدوار نندگوپال گپتا نندی کے حامیوں کے درمیان کل دیر رات انتخابی مہم کے دوران تصادم ہوگیا۔جس میں پولیس ملازمین سمیت کئی افراد زخمی ہوگئے۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved