لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے ہونے والا مظاہرہ، پولیس اور مظاہرین کے مابین تصادم پر منتج ہوا۔
آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے ہونے والے مظاہرے کے شرکاء کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے آنسو گیس کے شیل داغے اور ربر کی گولیاں چلائیں۔









