ممبئی۔بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) رکن اسمبلی اترپردیش چاہتے ہیں کہ ہندوستان کا سرخیوں میں رہنے والا جوڑاطلاق کے ذریعہ علیحدہ ہوجائے۔نند کشور گجر نے ہندوستان کرکٹ کے کپتان ویراٹ کوہلی کی بیوی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کے آخری پروڈکشن پاتال لوک کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔









