سنت کبیر نگر: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین ( آے آئی ایم آئی)صدر ورکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے قومی کے نام پر گونگے بہروں کو ووٹ دینے کے بجائے اسمبلی میں جو آپ کے مسائل کو بابانگ دہل اٹھا سکے اسے ووٹ کیجئے۔
اس الیکشن میں دولت کو ہرانے اور عظمت کوجتانے کےلئے ووٹ کیجئے۔







