کے سی آر گزشتہ 10 سالوں سے تلنگانہ کے چیف منسٹر ہیں۔ وہ دو سیٹوں سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ ریاستی نتائج 3 دسمبر کو آئیں گے۔
تلنگانہ کی 119 اسمبلی سیٹوں پر صبح 7 بجے سے ووٹنگ جاری ہے۔ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صبح 9 بجے تک 8.52 فیصد ووٹنگ ہو چکی ہے۔









