ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
یو پی میں جرائم کے خلاف سخت کارروائی
ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہ دینے کا اعلان
’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کے اداکار وشال ٹھاکر 10 سال سے لاپتا
شاہ رخ خان کی مینیجر پوجا ڈاڈلانی کی ماہانہ آمدنی سامنے آگئی
شارجہ، خاتون نے تفریح کے لیے باہر نہ لے جانے والے شوہر سے طلاق مانگ لی
صدر ٹرمپ کی کابینہ کے اہم ارکان کی کیمپ ڈیوڈ میں خفیہ ملاقات
ایران نے حوثیوں سے لاتعلقی کا اظہار کردیا
امریکا نے طیارہ بردار بحری جہاز سمیت مزید 9 ہزار فوجی مشرقِ وسطیٰ بھیج دیے
گیانیش کمار عہدے سے دستبردار نہیں ہوئے تو پی ایم کو استعفیٰ دینا ہوگا، سی جے پی نے 10 اکتوبرسے جنتر منتر پر احتجاج کا کیا اعلان
ممبئی میں احتجاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے سےایک معمر شخص کی موت
Home
Highlighted News
ایران کیخلاف جنگ: امریکا کا طیارہ مغربی عراق میں گر کر تباہ
ایران کیخلاف جنگ: امریکا کا طیارہ مغربی عراق میں گر کر تباہ
Posted By:
Admin
on:
March 13, 2026
Print
Email
ایران کے خلاف جاری فضائی بمباری کے دوران امریکی طیارہ مغربی عراق میں گرکر تباہ ہوگیا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایندھن بھرنے والے طیارے کے نقصان سے آگاہ ہیں۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق واقعہ آپریشن ایپک فیوری کے دوران پیش آیا، اس وقت امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق دوسرا طیارہ بحفاظت لینڈ کرگیا ہے۔
ایران کی ختم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق کی مزاحمتی فورسز نے امریکا کا ری فیولنگ طیارہ مار گرایا ہے۔
اپنے بیان میں ختم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر نے مزید کہا کہ طیارے میں موجود تمام اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
کیا بنجمن نیتن یاہو مر گیا ہے؟ اسرائیلی وزیر اعظم کی فضائی حملوں میں موت کی افواہیں
Next
جوہری حملوں کا خوف، ٹرمپ انتظامیہ نے ڈومز ڈے بنکرز خریدنا شروع کر دیے
About the author
Admin
Related Articles
یو پی میں جرائم کے خلاف سخت کارروائی
October 03, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہ دینے کا اعلان
October 03, 2026
’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کے اداکار وشال ٹھاکر 10 سال سے لاپتا
October 03, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved