پرتاپ گڑھ، 18 مارچ (یواین آئی ) قرآن میں انسانیت کی بقاء کے لیئے ہی سارے قانون نافذ کیا ہے ،جو پوے عالم کے لیئے رحمت ہے ۔
قرآن نے خواتین کو جو عزت و حقوق دیا ہے جس کی مثال اور کسی مذاہب میں نہیں ملتی ہے ۔
وسیم رضوی نے عدالت میں عرضی داخل کر 26 آیات حذف کرنے کا جو مطالبہ کیا ہے اس کا خصوصی مقصد اپنے گناہوں پر پردہ ڈالنے و اسلام دشمنوں کو خوش کر ان کی ہمدردی حاصل کرنا ہے ۔