بھوپال : مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ ہمیں آنے والی نسل کے لیے زمین کو بچانا ہے۔
زمین کو بچانے کے لیے ہر کوئی درخت لگا کر اپنا حصہ ڈال سکتا ہے۔
ہمیں درخت دوست اور ماحول دوست بن کر آنے والی نسلوں کے لیے ماحولیات کے تحفظ کی اپنی ذمہ داری کو نبھانا ہے۔