ہر سال مقبول ترین ویب سائٹس، سوشل میڈیا ایپلی کیشنز اور دوسری انٹرنیٹ سروسز کے حوالے سے رپورٹس جاری کرنے والے ادارے کلاؤڈ فلیئر ریڈار نے سالانہ رپورٹ جاری کردی۔
ادارے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایک سال کے وقفے کے بعد سرچ انجن گوگل نے دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
چوں کہ گوگل دنیا بھر کے کروڑوں کمپیوٹر سسٹمز اور موبائل فونز میں بائی ڈفالٹ موجود ہوتا ہے، اس لیے زیادہ تر لوگ گوگل کے سہارے ہی دوسری ویب سائٹس تک پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں۔
کلاؤڈ فلیئر ریڈار کی رپورٹ کے مطابق سال 2023 کی 10 مقبول ترین انٹرنیٹ سروسز یا ویب سائٹس میں آئی کلاؤڈ دسویں جب کہ مائکروسافٹ پانچویں نمبر پر رہی۔
سال 2023 کی مقبول ترین ویب سائٹس کی فہرست درج ذیل ہے