بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی ابھیشیک بچن سے شادی سے قبل دبنگ اسٹار سلمان خان سے گہری دوستی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ ایشوریا اور سلمان خان کی دوستی شادی تک بھی جاپہنچی تھی لیکن 2001 میں اس جوڑی کے درمیان دراڑ آگئی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved