ٹائی ٹینک فلم کے ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے ٹائٹین آبدوز اور ٹائی ٹینک جہاز کے حادثوں میں مماثلت پر حیرانی کا اظہا رکیا ہے۔ٹائی ٹینک فلم کے ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے کہا کہ ٹائی ٹینک کے کپتان کو بارہا خبردار کیا گیا تھا کہ آگے برف کا تودہ ہے لیکن اس نے نہ مانی، اس نے اندھیری رات میں پوری رفتار سے جہاز چلادیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ کئی بارٹائی ٹینک کی باقیات جاکر دیکھ چکا ہوں، آبدوز کی تیاری میں حائل انجینئرنگ مشکلات اورسیفٹی پروٹوکول جانتا ہوں، لوگوں کو چاہیے کہ وہ اس واقعہ سے سبق سیکھیں۔
By @AJEnglish
“#Titanic film director James Cameron says OceanGate's destroyed Titan sub should not have been operating after concerns had been raised over its design ⤵️” #TitanSub #titanicsub #TitanicRescue #Titanic #titanicsubmarine #OceanGate #movie pic.twitter.com/SkbTGzqPRG— China4Tech🌏 (@China4Tech) June 26, 2023