بالی وڈ اداکار چنکی پانڈے نے اپنی اچھی صحت کا راز نہار منہ لہسن کھانے کو قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار چنکی پانڈے نے نہار منہ لہسن کھانے کی قسم کھائی ہوئی ہے کیوں کہ لہسن ان کی اچھی صحت کا راز ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved