ہیما مالنی نے جب شاہ رخ خان کو ’بدصورت‘ کہہ کر 50 ہزار معاوضے پر سائن کیا
شاہ رخ خان گزشتہ 3 دہائیوں سے بھارتی سنیما انڈسٹری پر راج کر رہے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک وقت ایسا بھی تھا جب ماضی کی ہیروئن ہیما مالنی نے انہیں ’بدصورت‘ کہا تھا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved