لکھنؤ:03جنوری(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی)سربراہ اکھلیش یادو نے آئندہ اسمبلی انتخابات میں خو انتخابی میدان میں اترنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی جس سیٹ سے فیصلہ کرے گی وہ وہاں سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved