امریکی کمپنی کے چینی نژاد امریکی سی ای او جینسن ہوانگ نے امارت میں بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ دیا۔
جینسن ہوانگ نے 119 بلین ڈالرز کی مجموعی مالیت کے ساتھ بھارت کے مکیش امبانی کو فوربز میگزین کی امیر ترین شخصیات کی فہرست میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔









