کانپور شہر : کیسکو کو محکمے کے افسران و ملازمین نقصان پہنچا رہے ہیں اس کام میں محکمے کے چھوٹے و بڑے افسرملوث ہے مذکورہ بدعنوان افسران و ملازمین کی بدعنوانی کے سبب کیسکو کو سالانہ کروڑوں روپئے کا نقصان ہو رہا ہے ۔بدعنوان افسران و ملازمین کے خلاف کارروائی اس لئے نہیں کی جاتی کہ پیسہ ہر جگہ پہونچا دیا جاتا ہے آج بات ٹرانسفارمر کے جلنے کی ہو رہی ہے آخر کیوں جلتے ہیں ٹرانسفارمر کیوں آتے ہیں کم وولٹیج ،کیوں ہوتی ہیں خرابیاں ،اس کی وجہ صرف اور صرف بدعنوانی ہے ۔چند روپئے کی خاطر کیسکو میں ہونے والی بدعنوانی کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے ۔محکمے کے ایک باوثوق ذرائع کے مطابق سرکٹ فیوز پیتل کا ہوتا ہے جس پر کاپر کا فیوز باندھا جاتا ہے جب فیوز جل جاتا ہے یا خراب ہوجاتا ہے تو اسCopyright Dailyaag - All Rights Reserved