سابق امریکی صدر باراک اوباما کی بڑی بیٹی نے اپنے نام کے آخر سے والد کا نام ہٹا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق باراک اوباما کئی مرتبہ اپنی بڑی بیٹی مالیا اوباما کا عوامی سطح پر تذکرہ کر چکے ہیں، جو نام کے آخر میں والد کے حوالے سے ایک علیحدہ نقطہ نظر رکھتی ہیں اور کئی بار سوشل میڈیا پر اس حوالے سے اظہار خیال بھی کر چکی ہیں۔









