شہزادہ ہیری برطانیہ کے حالیہ دورۂ برطانیہ پر شاہ چارلس سے ملاقات نہیں کریں گے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شہزادہ ہیری منگل کو انویکٹس گیمز سے منسلک ایونٹس میں شرکت کرنے کے لیے برطانیہ پہنچ گئے ہیں اور تین دن برطانیہ میں گزاریں گے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved