اسرائیل کے دائیں بازو کے لیکود رہنما بنجمن نیتن یاہو نے ملکی تاریخ کی سب سے زیادہ انتہاپسندوں کے زیر تسلط حکومت کے وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھایا، جس نے نہ صرف مغربی دارالحکومتوں بلکہ اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹر میں بھی سوال اٹھا دیئے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved