اسرائیل سینکڑوں کاروں کو دفن کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ یہ کاریں انسانی راکھ اور خون کے دھبوں سے بھری ہوئی ہیں۔ مرمت کرنے والے ادارے کاروں کی صفائی سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کاروں کو صاف نہیں کیا جا سکتا۔ ایسے میں ان کاروں کو دفنانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

File Photo