لبنان کی حزب اللہ تنظیم ٹرمپ اور ان کی حکومت کی ہر روز کی گفتگو کا حصہ بن چکی ہے۔
خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ آج ٹرمپ اور ان کی حکومت کی جانب سے حزب اللہ پر دہشتگردی کے الزامات اور اس سے مقابلے کے بیانات واشنگٹن پالیسی کا معمول بن چکے ہیں۔