پرتاپ گڑھ۔ : اترپردیش میں پرتاپ گڑھ کی ایک عدالت نے بیوی کے قتل کے ملزم کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ استغاثہ کے مطابق ضلع کے ماندھاتا تھانہ حلقہ کے ہالامئی گاؤں کے رہنے والے ہری داس پرجاپتی شراب کے پیسوں کیلئے بیوی ارمیلا سے مار پیٹ کرتا تھا۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved