للت پور: سماج وادی پارٹی(ایس پی)صدر اکھلیش یادو نے اترپردیش کے ضلع للت پور میں ایک معصوم بچی کے ساتھ پولیس تھانے میں تھانہ انچارج کے ذریعہ مبینہ عصمت دری کے واقعہ کا حوالہ دیتے ہوئے ریاستی کی یوگی حکومت سے سوال کیا ہے کہ کیا حکومت اب پولیس تھانے پر بلڈوزر چلوائے گی۔









