شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری جو حال ہی میں برطانیہ میں شہزادی ڈیانا کے مجسمے کی تقریبِ رونمائی کے بعد امریکا واپس گئے ہیں، ان کے بارے میں اب یہ توقع کی جارہی ہے کہ ان کے اگلے برطانیہ کے دورے پر ان کی اہلیہ میگھن مارکل بھی ان کے ہمراہ ہوں گی۔









