نائجیریا میں سرگرموہابی دہشت گرد تنظیم بوکو حرام نے شمال مشرقی نائیجریا سے اغوا کی گئی لڑکیوں میں سے 76 کو رہا کر دیا ہے۔
غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نائجیریا میں سرگرموہابی دہشت گرد تنظیم بوکو حرام نے شمال مشرقی نائیجریا سے
اغوا کی گئی لڑکیوں میں سے 76 کو رہا کر دیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے لڑکیوں کے چھوڑ دینے کی تصدیق کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق رواں برس فروری میں بوکو حرام نے ریاست یوبے میں ایک اسکول پر حملہ کیا تھا۔ اس دوران شدت پسند گیارہ سے انیس سال کی عمر کی ایک سو دس لڑکیوں کو اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے تھے۔