لکھنؤ: حسین آباد واقع گھنٹہ گھرپارک میں سی اے اے اور این آر سی کےخلاف تحریک چلارہی خواتین نے آج دہلی کے پُر تشدد واقعات پر بھی اپنا احتجا ج ظاہرکیا۔ خواتین نے ملک میں تشدد کامقام نہیں نعرہ لکھا بینر لیکر مظاہرہ کیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved